فکر خالص
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (فلسفہ) وہ تفکر جو صرف محسوسات کے ساتھ مخصوص ہے، فکر مجرد۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (فلسفہ) وہ تفکر جو صرف محسوسات کے ساتھ مخصوص ہے، فکر مجرد۔